ڈرامہ کوئین (Drama Queen)

وہ شکایات جو ہم سننا نہیں چاہتے اکثر ہمیں ’ڈرامہ‘ لگتی ہیں اور شکایت کرنے والا ’ڈرامہ کوئین‘۔ اس پوڈکاسٹ میں باتیں ان مشکلات کی جنہیں کسی کے ساتھ بانٹنے نہیں دیا جاتا

Recent Episodes
  • قسط 5: مجھے اپنی تمام گلابی چیزیں پھینکنی پڑیں گی
    May 14, 2022 – 34:23
  • قسط 4: اگر اس رات میرا بیٹا دو منٹ بھی لیٹ ہو جاتا۔۔۔
    May 7, 2022 – 31:27
  • قسط 3: ڈاکٹر بہو چاہیے جو گول روٹی بنا لیتی ہو
    Apr 30, 2022 – 32:12
  • قسط 2: مرد اپنے راز اور پچھتاوے تو کسی کو بتا ہی نہیں پاتے
    Apr 23, 2022 – 29:56
  • قسط 1: بری ماں سمجھے جانے کا خوف تکلیف زبان پر لانے نہیں دیتا
    Apr 16, 2022 – 27:48
  • او ایس ٹی: نظریں ملا کے دیکھیں
    Apr 14, 2022 – 03:32
  • ’کبھی کسی کو معلوم نہیں ہوگا کہ میں خوش نہیں ہوں‘
    Apr 8, 2022 – 03:07
Recent Reviews
Disclaimer: The podcast and artwork on this page are property of the podcast owner, and not endorsed by UP.audio.